قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ مَخَافَةِ الْمُؤْمِنِ أَنْ يَحْبَطَ عَمَلُهُ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

119.01. وَحَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ نُسَيْرٍ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَ ثَابِتُ بْنُ قَيْسِ بْنِ شَمَّاسٍ خَطِيبَ الْأَنْصَارِ، فَلَمَّا نَزَلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ بِنَحْوِ حَدِيثِ حَمَّادٍ، وَلَيْسَ فِي حَدِيثِهِ ذِكْرُ سَعْدِ بْنِ مُعَاذٍ.

مترجم:

119.01.

جعفر بن سلیمانؒ نے کہا: ہمیں ثابتؒ (بنانی) نے حضرت انس بن مالکؓ سے حدیث سنائی کہ ثابت بن قیس بن شماسؓ انصار کے خطیب تھے۔ جب یہ آیت اتری ..... آگے حمادؒ  کی (سابقہ) حدیث کی طرح ہے، لیکن اس میں سعد بن معاذؓ کا ذکر نہیں ہے۔