قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابُ صِدْقِ الْإِيمَانِ وَإِخْلَاصِهِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

124.01. حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، وَعَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ، قَالَا: أَخْبَرَنَا عِيسَى وَهُوَ ابْنُ يُونُسَ، ح، وَحَدَّثَنَا مِنْجَابُ بْنُ الْحَارِثِ التَّمِيمِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ مُسْهِرٍ، ح، وَحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، أَخْبَرَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، كُلُّهُمْ عَنِ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ. قَالَ أَبُو كُرَيْبٍ: قَالَ ابْنُ إِدْرِيسَ، حَدَّثَنِيهِ أَوَّلًا أَبِي، عَنْ أَبَانَ بْنِ تَغْلِبَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، ثُمَّ سَمِعْتُهُ مِنْهُ.

مترجم:

124.01.

اسحٰق بن ابراہیمؒ اور علی بن خشرمؒ نے کہا: ہمیں عیسٰی بن یونسؒ نے خبر دی، نیز منجاب بن حارث تمیمیؒ نے کہا: ہمیں ابن مسہرؒ نے خبر دی، نیز ابو کریبؒ نے کہا: ہمیں ابن ادریسؒ نے خبر دی، پھر ان تینوں (عیسیٰؒ، ابن مسہرؒ اور ابن ادریسؒ) نے اعمشؒ سے اسی سند کے ساتھ یہی حدیث بیان کی۔ ابوکریبؒ نے کہا: ابن ادریسؒ نے کہا: پہلے مجھے میرے والد نے ابان بن تغلبؒ سے اور انہوں نے اعمشؒ سے روایت کی، پھر میں نے یہ روایت خود انہی (اعمشؒ) سے سنی۔