قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ اسْتِحْبَابِ تَقْبِيلِ الْحَجَرِ الْأَسْوَدِ فِي الطَّوَافِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1271.01. وحَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ: وَلَكِنِّي رَأَيْتُ أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِكَ حَفِيًّا وَلَمْ يَقُلْ وَالْتَزَمَهُ

مترجم:

1271.01.

عبدالرحمان نے سفیان سے اسی سند کے ساتھ روایت کی ،اور کہا: لیکن میں نے ابو القاسم کو دیکھا وہ تم سے بہت قریب ہوتے تھے۔ انھوں نے وہ ’’(حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ) اس سے چمٹ گئے‘‘ کے الفاظ نہیں کہے۔