قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَجِّ (بَابُ تَحْرِيمِ مَكَّةَ وَصَيْدِهَا وَخَلَاهَا وَشَجَرِهَا وَلُقَطَتِهَا، إِلَّا لِمُنْشِدٍ عَلَى الدَّوَامِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1353.01. وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، حَدَّثَنَا مُفَضَّلٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، بِمِثْلِهِ، وَلَمْ يَذْكُرْ: «يَوْمَ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ»، وَقَالَ: بَدَلَ الْقِتَالِ: «الْقَتْلَ» وَقَالَ: «لَا يَلْتَقِطُ لُقَطَتَهُ إِلَّا مَنْ عَرَّفَهَا»

مترجم:

1353.01.

مفضل نے ہمیں منصور سے اسی سند کے ساتھ اسی کی مانند حدیث بیان کی، انھوں نے ’’جس دن سے اللہ تعا لیٰ نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ‘‘ کے الفا ظ ذکر نہیں کیے ۔’’قِتَال‘‘ (لڑائی) کی بجا ئے ’’قَتَلَ‘‘ کا لفظ کہا اور کہا ’’یہاں کی گری پڑی چیز اس شخص کے سوا جو اس کا اعلا ن کرے ،کو ئی نہ اٹھا ئے ۔‘‘