تشریح:
فوائد ومسائل:
اصل ممانعت پھل یا پرداخت سے پہلے غلے کو اسی جنس کی متعین مقدار کے عوض فروحت کرنے کی ہے۔ رباالفضل کی حرمت کے اصول کےتحت اگر دوسری جنس کے پھل یا غلے کے عوض بیچنا ہو تو دست بدست فروخت جائز ہو گی- البتہ نقدی کے عوض پکنے کے قریب اس کی فروخت کی اجازت ہے۔ یہی اس حدیث کا مفہوم ہے۔