تشریح:
فوائد و مسائل:
(1) اشقاح اور اشقاہ دونوں کا معنی ایک ہے اور دونوں درست ہیں۔
(2) اس روایت سے واضح ہوجاتا ہے کہ رسول اللہ ﷺ کے حدیث ’’حتی تشقح‘‘ تک ہے سعید نے حدیث یہیں تک بیان کی، پھر پوچھنے پر مفہوم کی وضاحت بیان کی جو زیادہ سے زیادہ حضرت جابر رضی اللہ تعالی عنہ کی طرف سے ہو سکتی ہے۔