تشریح:
فوائد و مسائل:
دو تین سالوں کے لیے اس کی بیع (بیع السنین) سے مراد، اس عرصے کے لیے اس کی منفعت کو بیچنا ہے۔ اس کے لیے جاہلی دور میں انتہائی غیر منصفانہ طریقے رائج تھے۔ ان تمام طریقوں میں سے، جو طریقہ رسول اللہ ﷺ نے خود اختیار کیا یا تقریراً جن کی اجازت دی، وہ نئے اور منصفانہ طریقے ہیں۔ جمہور علماء انھی کے جواز کی بات کرتے ہیں۔