تشریح:
فوائد و مسائل:
رومی اور ایرانی دینار اور درہم ہم وزن نہ تھے بلکہ ایرانی سکوں کا وزن رومی سکوں سے تقریبا آدھا تھا۔ لوگ ان کا ایک کے بدلے دو کی شرح سے تبادلہ کرتے تھے۔ لیکن اس میں مکمل طور پر ہم وزن اور ہم معیار ہونے کی گارنٹی نہ تھی، اس لیے اس بیع کو بھی حرام قرار دیا گیا۔