تشریح:
فوائدومسائل:
کیا یہ حکم صرف گھر اور باغ ،یعنی غیر منقولہ جائیداد تک محدود ہے؟ اس بارے میں امام مالک رحمۃ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ہر چیز میں، جس کی ملکیت مشترک ہے، سفعہ ہے۔ امام احمد رخمۃ اللہ علیہ حیوانات کی حد تک اس کے قائل ہیں۔ جمہور علماء اسے منقول اشیاء تک محدود رکھتے ہیں، لیکن ایک شریک کو جس نقصان سے بچنے کا حق دیا گیا ہے۔