قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابٌ فِي قَوْلِهِ عَلَيْهِ السَّلَامُ: «نُورٌ أَنَّى أَرَاهُ»، وَفِي قَوْلِهِ: «رَأَيْتُ نُورًا»)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

178.01. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بشَّارٍ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنَا أَبِي ح، وَحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ، حَدَّثَنَا عفَّانُ بْنُ مُسْلمٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ كِلَاهمَا عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ شَقِيقٍ، قَالَ: قُلْتَ لِأَبِي ذرٍّ، لَوْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَسَأَلْتُهُ فَقَالَ: عَنْ أيِّ شيْءٍ كُنْتَ تَسْأَلُهُ؟ قَالَ: كُنْتُ أَسْأَلُهُ هَلْ رَأَيْتَ رَبَّكَ؟ قَالَ أَبُو ذَرٍّ: قَدْ سَأَلْتُ، فَقَالَ: «رَأَيْتُ نُورًا».

مترجم:

178.01.

ہشامؒ اور ہمامؒ  دونوں نے دو مختلف سندوں کے ساتھ قتادہؒ سے حدیث بیان کی، انہوں نے عبد اللہ بن شقیقؒ سے، انہوں نےکہا: میں نےابو ذرؓ سے کہا: اگرمیں رسول اللہ ﷺ کو دیکھتا تو آپ سے سوال کرتا۔ ابو ذرؓ نے کہا: تم ان سے کس چیز کے بارے میں سوال کرتے؟ عبد اللہ بن شقیقؒ نے کہا: میں آپ ﷺ سے سوال کرتا کہ کیا آپ نے اپنے رب کو دیکھا ہے۔ ابو ذرؓ نے کہا: میں نے آپ ﷺ سے (یہی) سوال کیا تھا، تو آپ ﷺ نے فرمایا تھا: ’’میں نے نور دیکھا۔‘‘