قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ النَّاسُ تَبَعٌ لِقُرَيْشٍ، وَالْخِلَافَةُ فِي قُرَيْشٍ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1821. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ.

صحیح مسلم:

کتاب: امور حکومت کا بیان

تمہید کتاب (باب: لوگ قریش کے تابع ہیں اور خلافت قریش میں ہی ہو گی)

مترجم: ١. پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

1821.

جابر بن سمرہ‬ رضی اللہ تعالی  عنہ کہتے ہیں میں نے نبیﷺ سے سنا۔ تحویل سند..