تشریح:
فائدہ:
جو شخص اللہ کے دین اور مسلمانوں کے نظام حکومت کے بجائے محض اپنی ہی قوم یا گروہ کی طرف داری کرتا ہے اور غلط صحیح ہر کام میں اسی کا ساتھ دیتا ہے تو وہ اہل جاہلیت میں سے ہے۔ وہ اپنی عصبیت کے لیے لڑتا ہوا قتل ہو جائے تو اس کا قتل جاہلیت کا قتل ہو گا جو اللہ کے لیے نہیں، غیر اللہ کے لیے ہوا کرتا تھا اور جہنم کی طرف لے جاتا تھا۔