قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِمَارَةِ (بَابُ سُقُوطِ فَرْضِ الْجِهَادِ عَنِ الْمَعْذُورِينَ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1898.02. وحَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ بِشْرٍ، عَنْ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: " لَمَّا نَزَلَتْ {لَا يَسْتَوِي الْقَاعِدُونَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ} [النساء: 95] كَلَّمَهُ ابْنُ أُمِّ مَكْتُومٍ، فَنَزَلَتْ {غَيْرُ أُولِي الضَّرَرِ} [النساء: 95] "

مترجم:

1898.02.

مسعر نے ابواسحاق سے، انہوں نے حضرت براء رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت کی، کہا: جب آیت: ’’مومنوں میں سے گھر بیٹھنے والے مجاہدوں کے برابر نہیں‘‘ نازل ہوئی تو (عبداللہ) ابن ام مکتوم رضی اللہ تعالی عنہ نے آپ ﷺ سے گفتگو کی، تب ﴿غَيْرُ أُو۟لِى ٱلضَّرَرِ﴾ (جو معذور نہیں) کے الفاظ نازل ہوئے۔