قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْأَضَاحِي (بَابُ اسْتِحْبَابِ الضَّحِيَّةِ، وَذَبْحِهَا مُبَاشَرَةً بِلَا تَوْكِيلٍ، وَالتَّسْمِيَةِ وَالتَّكْبِيرِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

1966.03. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ وَيَقُولُ بِاسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ

مترجم:

1966.03.

سعید نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے، انھوں نے نبی اکرم ﷺ سے اس حدیث کے مانند روایت کی مگر انھوں نے یہ کہا: آپ ﷺ بسم اللہ واللہ اکبرکہہ رہے تھے۔