تشریح:
فائدہ:
دو انگلیوں کی پٹی، سامنے کے دونوں پلوؤں کے حاشیے پر جہاں بٹن لگائے جاتے ہیں اور جہاں ان کو جوڑا جاتا ہے ممانعت سے مستثنی ہے۔ اس استثیاء کے وجہ غالباً یہ تھی کہ اس زمانے میں قطن (کاٹن) یا اون کی جتنی بھی عام لوگوں کے پہننے کی کم قیمت قبائیں تھیں ان میں اس قدر پٹی ضرور ہوتی تھی۔ عملا اس سے پرہیز ممکن نہ تھا۔ اور ہلکے پھلکے ریشم کے کام کے باوجود وہ ریشمی قبائیں نہ تھیں سوتی سا اونی ہی تھیں۔