قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْفَضَائِلِ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ إِبْرَاهِيمِ الْخَلِيلِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2369.02. وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْمُخْتَارِ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسًا، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ

مترجم:

2369.02.

سفیان نے مختار سے روایت کی، انھوں نے کہا: میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو نبی ﷺ سے روایت کرتے ہوئے سنا، اسی کے مانند۔