قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: تقریری

صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ فَضَائِلِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍؓ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2488.01. حَدَّثَنَاهُ ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، فِي هَذَا الْإِسْنَادِ، وَقَالَ قَالَتْ: كَانَ يَذُبُّ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ حَصَانٌ رَزَانٌ

مترجم:

2488.01.

ابن ابی عدی نے شعبہ سے اسی سند کے ساتھ حدیث بیان کی اورکہا: حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے فرمایا: حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ رسول اللہ ﷺ کی طرف سے مدافعت کرتے تھے، انھوں نے (حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی مدح والاحصہ) ’’وہ پاکیزہ ہیں، عقل مند ہیں‘‘ بیان نہیں کیا۔