قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ فَضَائِلِ الصَّحَابَةِؓ (بَابُ مِنْ فَضَائِلِ نِسَاءِ قُرَيْشٍ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2527.02.  وَابْنُ طَاوُسٍ، عَنْ أَبِيهِ يَبْلُغُ بِهِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ، غَيْرَ أَنَّهُ قَالَ: " أَرْعَاهُ عَلَى وَلَدٍ فِي صِغَرِهِ وَلَمْ يَقُلْ يَتِيمٍ.

مترجم:

2527.02.

اس(سابقہ روایت) کے مانند، اور ابن طاؤس نے اپنے والد سے روایت کی جو اسے نبی کریم ﷺ تک پہنچاتے تھے، مگر انھوں نے اس طرح کہا: ’’وہ ا پنے بچے کی اس کی کم سنی میں سب سے زیادہ نگہداشت کرنے والی ہوتی ہیں۔‘‘ انھوں نے ’’یتیم (پر)‘‘ نہیں کہا۔