قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

255. حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: «كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا قَامَ لِيَتَهَجَّدَ يَشُوصُ فَاهُ بِالسِّوَاكِ».

مترجم:

255.

ہشیم نے حصین سے، انہوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ ؓسے روایت کی، انہوں نے کہا: ’’جب رسول اللہ ﷺ رات کو تہجد کے لیے کھڑے ہوتے، تو اپنا دہن مبارک مسواک سے اچھی طرح صاف فرماتے۔‘‘