قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ السِّوَاكِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

255.01. دَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ ح، وَحَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، وَأَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، كِلَاهُمَا عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «إِذَا قَامَ مِنَ اللَّيْلِ» بِمِثْلِهِ وَلَمْ يَقُولُوا «لِيَتَهَجَّدَلِ».

مترجم:

255.01.

منصور اور اعمش دونوں نے ابو وائل سے، انہوں نے حضرت حذیفہ ؓ سے روایت کی، انہوں نے کہا: ’’رسول اللہ ﷺ جب رات کو اٹھتے ......‘‘  آگے سابقہ روایت کی طرح ہے، لیکن انہوں نے ’’تہجد کے لیے‘‘ کے الفاظ روایت نہیں کیے۔