قسم الحديث (القائل): قدسی ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْبِرِّ وَالصِّلَةِ وَالْآدَابِ (بَابُ الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2639.04. حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ الْغُبَرِيُّ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَذْكُرْ قَوْلَ أَنَسٍ فَأَنَا أُحِبُّ وَمَا بَعْدَهُ

مترجم:

2639.04.

جعفر بن سلیمان نے ہمیں حدیث سنائی، کہا: ہمیں ثابت بنانی نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ سے حدیث سنائی، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی اور انہوں نے حضرت انس ؓ’’کا یہ قول کہ میں (اللہ اور اس کے رسول ﷺ) سے محبت کرتا ہوں،‘‘ اور اس کے بعد والی بات بیان نہیں کی۔