تشریح:
فائدہ:
اللہ تعالی ہر بچے جو بہترین فطر ت کے ساتھ پیدا کرتا ہے اگر خارجی عوامل، ماں باپ، غلط تعلیم اور غلط صحبت شیطانی فریب کا شکار بننے سے محفوظ رہے اور دین حنیف پر آگے بڑھتا رہے تو وہ کامیاب ترین انسان بن جاتا ہے دنیا کی کامیابیوں کے علاوہ حتمی اور دائمی کامیابی اس کا مقدر بنتی ہے۔ اس فطرت کو بگاڑنے میں سب سے زیادہ حصہ گمراہ ماں باپ کا ہوتا ہے، اسی لیے حدیث میں نمایاں طور پر انہی کی نشاندہی کی گئی ۔