قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ الَاسْتِنْجَاءِ بِالْيَمِينِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

267.02. حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، حَدَّثَنَا الثَّقَفِيُّ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ: «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى أَنْ يَتَنَفَّسَ فِي الْإِنَاءِ، وَأَنْ يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ، وَأَنْ يَسْتَطِيبَ بِيَمِينِهِ».

مترجم:

267.02.

ایوب نے یحییٰ بن ابی کثیر  سے، انہوں نے عبد اللہ بن ابی قتادہ سے، انہو ں نے (اپنے والد) حضرت ابو قتادہ ؓ سے روایت کی ہے:  ’’کہ نبی ﷺ نے منع فرمایا، کہ کوئی برتن میں سانس لے، یا  اپنی شرم گاہ کو اپنا دائیاں ہاتھ لگائے، یا  اپنے دائیں ہاتھ سے استنجا کرے۔‘‘