تشریح:
فائدہ:
یہ ایک انتہائی جامع دعا ہے۔ انسان جو دعا کرتا ہے اس کے برے نتیجے سے اللہ کی پناہ ضروری ہے او رجو کرناتھا اور نہ کیا اس کا نتیجہ بھی مراد ہو سکتا ہے، اس سے بھی پناہ ضروری ہے اور جو خود نہ کیا، بلکہ کسی اور نے کیا اس کا شر بھی انسان کو پہنچ سکتا ہے حکمرانوں کے کرتوتوں کے شر سے ملکوں کی پوری رعایا یا عذاب میں پڑ جاتی ہے، اس شر سے بھی اللہ ہی پناہ دے سکتا ہے۔