تشریح:
فائدہ:
رسول اللہ ﷺ نے کھانے پینے پر حمد کرنے کی جودعائیں سکھائیں ہیں ان میں سے ایک معروف دعا یہ ہے الحمد لله الذي أطعم وسقي و سوغه وجعل له مخرجا سب تعریف اس اللہ کے لیے جس نے کھلایا پلایا اور اسے خوشگوار بنایا اور اس کے باہر نکلنے کا نظام بھی بنادیا‘‘ (سنن أبی داود:3851)