قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْحَيْضِ (بَابُ نسْخِ الْوُضُوءِ مِمَّا مَسَّتِ النَّارُ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

355.02. قَالَ ابْنُ شِهَابٍ وَحَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذَلِكَ

مترجم:

355.02.

 ابن شہاب نے کہا: مجھے علی بن عبد اللہ بن عباس نے اپنے والد (عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہما) سے اور انہوں نے رسول اللہﷺ سے یہی حدیث بیان کی ہے۔