قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْمَسَاجِدِ وَمَوَاضِعِ الصَّلَاةَ (بَابُ قَضَاءِ الصَّلَاةِ الْفَائِتَةِ، وَاسْتِحْبَابِ تَعْجِيلِ قَضَائِهَا)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

684.01. وَحَدَّثَنَاهُ يَحْيَى بْنُ يَحْيَى، وَسَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، جَمِيعًا عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَلَمْ يَذْكُرْ لَا كَفَّارَةَ لَهَا إِلَّا ذَلِكَ

مترجم:

684.01.

ابو عوانہ نے قتادہ سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ  سے اور انھوں نے نبی ﷺسے یہ (یہی حدیث) روایت کی، البتہ انھوں نے ’’اس کے علاوہ اس کا اور کوئی کفارہ نہیں‘‘ کے الفاظ روایت نہیں کیے۔