قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا (بَابُ الصَّلَاةِ فِي الرِّحَالِ فِي الْمَطَرِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

699.03. و حَدَّثَنِيهِ أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَكِيُّ هُوَ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ زَيْدٍ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ وَعَاصِمٌ الْأَحْوَلُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْكُرْ فِي حَدِيثِهِ يَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

مترجم:

699.03.

ابو ربیع عتکی زہرانی نے کہا: ہمیں حماد یعنی ابن زید نے حدیث سنائی، کہا : ہمیں ایوب اور عاصم احول نے اس سند کےساتھ حدیث سنائی، البتہ انھوں (ابو ربیع) نے اپنی حدیث میں یَعْنِی النَّبِيَّ ﷺ کے الفاظ ذکر نہیں کیے۔