قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا (بَابُ صَلَاةُ اللَّيْلِ مَثْنَى مَثْنَى، وَالْوِتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

752.01. حَدَّثَنَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو مِجْلَزٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْوِتْرُ رَكْعَةٌ مِنْ آخِرِ اللَّيْلِ

مترجم:

752.01.

شعبہ نے قتادہ سے، انھوں نے مِجْلَز سے روایت کیا، انھوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے سنا، وہ نبی اکرم ﷺ سے حدیث بیان کرتے تھے کہ آپﷺ نے فرمایا: ’’وتر رات کے آخری حصے کی ایک رکعت ہے۔‘‘