قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْكُسُوفِ (بَابُ صَلَاةِ الْكُسُوفِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

901.02. و حَدَّثَنَاه يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَزَادَ ثُمَّ قَالَ أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الشَّمْسَ وَالْقَمَرَ مِنْ آيَاتِ اللَّهِ وَزَادَ أَيْضًا ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ فَقَالَ اللَّهُمَّ هَلْ بَلَّغْتُ

مترجم:

901.02.

ابو معاویہ نے ہشام بن عروہ سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) روایت کی اور اس میں یہ اضافہ کیا پھر آپ ﷺ نے فرمایا: ’’امابعد (حمد و صلاۃ کے بعد) بلا شبہ سورج اور چاند اللہ کی نشانیوں میں سے دونشانیاں ہیں۔‘‘ اور یہ بھی اضافہ کیا: پھر آپﷺ نے اپنے دونوں ہاتھا اٹھائے اور فرمایا: ’’اے اللہ! کیا میں نے (پیغام) اچھی طرح پہنچا دیا ؟‘‘