قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْأَمْرِ بِتَسْوِيَةِ الْقَبْرِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

969.01. و حَدَّثَنِيهِ أَبُو بَكْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَى وَهُوَ الْقَطَّانُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنِي حَبِيبٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ وَلَا صُورَةً إِلَّا طَمَسْتَهَا

مترجم:

969.01.

یحییٰ القطان نے کہا: ہمیں سفیان نے حبیب سے اسی سند کے ساتھ (سابقہ حدیث کے مانند) حدیث بیان کی اور انھوں نے (لَا تَدَعْ تَمْثَالًا إِلَّا طمسته کے بجائے وَلَا صُورَةً إِلَّا طَمَسْتَهَا) (کوئی تصویر نہ چھوڑنا مگر اسے مٹا دینا) کہا ہے۔