قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: شمائل

صحيح مسلم: كِتَابُ الْإِيمَانِ (بَابٌ فِي ذِكْرِ سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

174.   وَحَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ وَهُوَ ابْنُ الْعَوَّامِ، حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ، قَالَ: سَأَلْتُ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ، عَنْ قَوْلِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ: {فَكَانَ قَابَ قَوْسَيْنِ أَوْ أَدْنَى} [النجم: 9]، قَالَ: أَخْبَرَنِي ابْنُ مَسْعُودٍ، «أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى جِبْرِيلَ لَهُ سِتُّمِائَةِ جَنَاحٍ».

صحیح مسلم:

کتاب: ایمان کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: سدرۃ ا لمنتہیٰ کا ذکر

)
 

مترجم: پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

174.   عباد بن عوامؒ نے کہا: ہمیں شیبانیؒ نے خبر دی، انہوں نے کہا: میں نے زربن حبیشؒ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں سوال کیا: ’’وہ دو کمان کے برابر فاصلے پر تھے یا اس سے بھی زیادہ قریب تھے۔‘‘ زرؒ نے کہا: مجھے عبد اللہ بن مسعودؓ نےخبر دی ’’کہ رسو ل اللہ ﷺ نےجبریلؑ کو دیکھا، ان کے چھ سو پر تھے۔‘‘