تشریح:
فائدہ:
نوکر چاکر، موالی، خدام، گزرنے والے مسافر، آکر دیکھنے والیے قریشیوں اور مقامی لوگوں سب کو ملا کر پانی پینے والوں کی تعداد ڈیڑھ ہزار بنتی تھی۔ رسول اللہ ﷺ کے ساتھ آنے والے لوگوں کی تعداد جو ضرورت پڑنے پر جنگ کرنے کے قابل تھے، چودہ سو تھی۔