قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ السَّلَامِ (بَابُ اسْتِحْبَابِ السَّلَامِ عَلَى الصِّبْيَانِ)

حکم : صحیح

ترجمۃ الباب:

2168.   حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ عَنْ سَيَّارٍ عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى غِلْمَانٍ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ

صحیح مسلم:

کتاب: سلامتی اور صحت کابیان

 

کتاب تمہید  (

باب: بچوں کو سلام کرنا مستحب ہے

)
 

مترجم: پروفیسر محمد یحییٰ سلطان محمود جلالپوری (دار السلام)

2168.   یحییٰ بن یحییٰ نے کہا: ہمیں ہشیم نے سیارے سے خبر دی، انھوں نے ثابت بنانی سے، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہ رسول اللہ ﷺ ان (انصار) کے لڑکوں کے پاس سے گزرے تو آپﷺ نے ان کو سلام کیا۔