قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

صحيح مسلم: كِتَابُ الزُّهْدِ وَالرَّقَائِقِ (بَابُ تَحرِیمِ الرِّیَاءِ)

حکم : أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة 

2987.02. حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عَمْرٍو الْأَشْعَثِيُّ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْوَلِيدِ بْنِ حَرْبٍ قَالَ سَعِيدٌ أَظُنُّهُ قَالَ ابْنُ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي مُوسَى قَالَ سَمِعْتُ سَلَمَةَ بْنَ كُهَيْلٍ قَالَ سَمِعْتُ جُنْدُبًا وَلَمْ أَسْمَعْ أَحَدًا يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ غَيْرَهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ بِمِثْلِ حَدِيثِ الثَّوْرِيِّ

مترجم:

2987.02.

سعید بن عمر واشعشی نے کہا: ہمیں سفیان نے ولید بن حرب۔ سعید نے کہا: میرا خیال ہے انھوں (سفیان) نے کہا: (ولید) ابن حارث بن ابی موسیٰ۔ سے روایت کی انھوں نے کہا: میں نے سلمہ بن کُہیل سے سنا انھوں نے کہا: میں نے حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے علاوہ اور کسی کو یہ کہتے ہوئے نہیں سنا۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا ہے، وہ کہتے ہیں۔ میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا (آگے) جس طرح (سفیان) ثوری کی حدیث (7478) میں ہے۔