تشریح:
رجعت کا معنی واپس آنا ہے۔ غلو کرنے والے شیعہ کا عقیدہ ہے: کہ مہدی غائب ہیں، آخری زمانے میں واپس آئیں گے۔ یہاں تک تو معاملہ نسبتا کم سنگین ہے۔ آگے ان کا عقیدہ یہ ہے کہ وہ آ کر دو مقدس ترین مساجد سمیت اہل سنت کی تعمیرکردہ مسجدوں کو گرا دیں گے، اور صحابہؓ کے دور سے لے کر آخر تک اہل ِ سنت کے اماموں کی قبریں کھود کر ان کو درختوں کے ساتھ پھانسیوں پر لٹکائیں گے۔ اَلْعَیَاذُ بِاللہِ مِنْ ھٰذَا الضَّلَالِ.