قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الزَّكَاةِ (بَابُ الصَّدَقَةِ قَبْلَ العِيدِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1509. حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ مَيْسَرَةَ حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِزَكَاةِ الْفِطْرِ قَبْلَ خُرُوجِ النَّاسِ إِلَى الصَّلَاةِ

مترجم:

1509.

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ  سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے صدقہ فطر لوگوں کے نماز عید کی طرف جانے سے پہلے پہلے ادا کرنے کا حکم دیا۔