قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ (بَابُ بَيْعِ الفِضَّةِ بِالفِضَّةِ)

تمہید کتاب عربی

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

2176. حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعْدٍ حَدَّثَنَا عَمِّي حَدَّثَنَا ابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ عَنْ عَمِّهِ قَالَ حَدَّثَنِي سَالِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ حَدَّثَهُ مِثْلَ ذَلِكَ حَدِيثًا عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَقِيَهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ فَقَالَ يَا أَبَا سَعِيدٍ مَا هَذَا الَّذِي تُحَدِّثُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَبُو سَعِيدٍ فِي الصَّرْفِ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الذَّهَبُ بِالذَّهَبِ مِثْلًا بِمِثْلٍ وَالْوَرِقُ بِالْوَرِقِ مِثْلًا بِمِثْلٍ

مترجم:

2176.

حضرت عبداللہ بن عمر  ؓ سے روایت ہے کہ حضرت ابو سعید خدری  ؓ نے اس طرح کی ایک حدیث بیان کی (جس کا مضمون حضرت عمر  ؓ اور حضرت ابو بکرہ  ؓ سے مروی حدیث سے ملتا جلتا تھا۔ ) حضرت عبداللہ بن عمر  ؓ ان سے ملے اور فرمایا: اے ابو سعید!آپ رسول اللہ ﷺ سے یہ کیا بیان کرتے ہیں؟حضرت ابوسعید خدری  ؓ نے کہا کہ میں نے بیع صرف کے متعلق رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’سونا سونے کے عوض اور چاندی، چاندی کے عوض برابر برابر فروخت کرو۔‘‘