قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجِهَادِ وَالسِّيَرِ (بَابٌ: الحَرْبُ خَدْعَةٌ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

3027. حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «هَلَكَ كِسْرَى، ثُمَّ لاَ يَكُونُ كِسْرَى بَعْدَهُ، وَقَيْصَرٌ لَيَهْلِكَنَّ ثُمَّ لاَ يَكُونُ قَيْصَرٌ بَعْدَهُ، وَلَتُقْسَمَنَّ كُنُوزُهَا فِي سَبِيلِ اللَّهِ،

صحیح بخاری:

کتاب: جہاد کا بیان

تمہید کتاب (باب : لڑائی مکر و فریب کا نام ہے)

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

3027.

حضرت ابوہریرہ  ؓسے روایت ہے، وہ نبی کریم ﷺ بیان کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا: ’’ کسریٰ ہلاک ہوگیا، اب اس کے بعد دوسرا کسریٰ نہیں ہوگا اور قیصر بھی یقیناً ہلاک ہوجائےگا اور اس کے بعد پھر دوسرا قیصر نہیں ہوگا۔ اور قیصر وکسریٰ کے خزانے اللہ کی راہ میں تقسیم کیے جائیں گے۔‘‘