تشریح:
مصیبت کے وقت عصبیت کو ہوا دینا اور دوسروں کے جذبات کو اس پر ابھارنا دورجاہلیت کے نعرے ہیں۔ اگرانھیں حلال سمجھ کر کیا جائے تو انسان دین سے خارج ہوجاتا ہے، بصورت دیگررسول اللہ ﷺ نے ڈانٹ ڈپٹ اور سرزنش کے طور پر فرمایا:’’وہ مسلمانوں کی روش پر نہیں ہے۔‘‘ واللہ أعلم۔