قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ فَضَائِلِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ ﷺ (بَابُ ذِكْرِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

3756.02. حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ خَالِدٍ مِثْلَهُ وَالْحِكْمَةُ الْإِصَابَةُ فِي غَيْرِ النُّبُوَّةِ.

مترجم:

3756.02.

 موسیٰ کی روایت بھی اسی طرح ہے۔ (امام بخاری  ؒ)فرماتے ہیں: حکمت کے معنی ہیں: نبوت کے علاوہ دیگرمعاملات میں رائے کا درست ہونا۔