قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ العَقِيقَةِ (بَابُ إِمَاطَةِ الأَذَى عَنِ الصَّبِيِّ فِي العَقِيقَةِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

5471. حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدٍ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: «مَعَ الغُلاَمِ عَقِيقَةٌ» وَقَالَ حَجَّاجٌ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ، وَقَتَادَةُ، وَهِشَامٌ، وَحَبِيبٌ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَقَالَ غَيْرُ وَاحِدٍ، عَنْ عَاصِمٍ، وَهِشَامٍ، عَنْ حَفْصَةَ بِنْتِ سِيرِينَ، عَنِ الرَّبَابِ، عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ الضَّبِّيِّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَرَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ سَلْمَانَ قَوْلَهُ.

مترجم:

5471.

سیدنا سلمان بن عامر سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہر بچے کے ساتھ عقیقہ ہے ایک دوسری سند میں ابن سیرین سیدنا سلمان بن عامر ؓ سے بیان کرتے ہیں اور وہ نبی ﷺ سے مرفوع بیان کرتے ہیں کئی لوگوں بے حضرت عاصم اور ہشام سے انہوں نے حفصہ بنت سیرین سے انہوں نے رباب سے انہوں نے سیدنا سلمان بن عامر ضبی ؓ سے اور وہ نبی ﷺ سے بیان کرتے ہیں۔ایک روایت میں یزید بن ابراہیم ابن سیرین سے بیان کرتے ہیں ان سے سیدنا سلمان بن عامر ؓ نے اپنا قول بیان کیا ہے۔