قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ مَوَاقِيتِ الصَّلاَةِ (بَابُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الفَجْرِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

582. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ عَنْ قَتَادَةَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ حَدَّثَنِي نَاسٌ بِهَذَا

مترجم:

582.

اس حدیث کے متعلق ایک دوسری سند ہے جس میں قتادہ کہتے ہیں: میں نے ابوالعالیہ سے سنا، وہ ابن عباس ؓ سے بیان کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: مجھ سے چند لوگوں نے یہ حدیث بیان کی۔