تشریح:
(1) یہ حدیث موقوف ہے، بعض روایات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ان الفاظ میں مروی ہے: ’’اچھی بات تو کتاب اللہ ہے اور بہترین سیرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت ہے۔‘‘ (مسند أحمد:319/3)
(2) اصل دین یہی ہے کہ تمام معاملات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کردار کو اختیار کیا جائے، اس کے علاوہ دین محمدی نہیں بلکہ ابو لہب کا طریقہ ہے، علامہ اقبال نے خوب کہا ہے: