قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الأَذَانِ (بَابُ مَا يَقُولُ إِذَا سَمِعَ المُنَادِي)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

612. حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنِي عِيسَى بْنُ طَلْحَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يَوْمًا، فَقَالَ مِثْلَهُ، إِلَى قَوْلِهِ: وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ رَاهَوَيْهِ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ يَحْيَى - نَحْوَهُ -

مترجم:

612.

حضرت عیسیٰ بن طلحہ سے روایت ہے، انہوں نے ایک دن حضرت معاویہ ؓ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ انہوں نے وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ تک اسی طرح کہا جس طرح مؤذن نے کہا تھا۔ پھر امام بخاری ؓ نے اسحاق بن راہویہ کے طریق سے اسی طرح کی ایک روایت بیان کی ہے۔