قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ البُيُوعِ (بَابُ شِرَاءِ الإِمَامِ الحَوَائِجَ بِنَفْسِهِ)

تمہید کتاب عربی

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

ترجمة الباب: وَقَالَ ابْنُ عُمَرَ ؓ: اشْتَرَى النَّبِيُّﷺ [ص:62] جَمَلًا مِنْ عُمَرَ وَاشْتَرَى ابْنُ عُمَرَ ؓ بِنَفْسِهِ وَقَالَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ؓ: جَاءَ مُشْرِكٌ بِغَنَمٍ، فَاشْتَرَى النَّبِيُّ ﷺمِنْهُ شَاةً، وَاشْتَرَى مِنْ جَابِرٍ بَعِيرًا

2114. حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ اشْتَرَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ يَهُودِيٍّ طَعَامًا بِنَسِيئَةٍ وَرَهَنَهُ دِرْعَهُ

صحیح بخاری:

کتاب: خرید و فروخت کے مسائل کا بیان

تمہید کتاب (

باب : اپنی ضرورت کی چیزیں ہر آدمی خود بھی خرید سکتا ہے

)
تمہید باب

مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

ترجمۃ الباب:

اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ نبی کریم ﷺ نے حضرت عمر ؓ سے ایک اونٹ خریدا، اور عبدالرحمن بن ابی بکر ؓنے کہا کہ ایک مشرک بکریاں ( بیچنے ) لایا تو نبی کریم ﷺنے اس سے ایک بکری خریدی۔ آپ نے جابرؓسے بھی ایک اونٹ خریدا تھا۔

2114.

حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ نے ایک یہودی سے ادھار طعام خریدااور اس کے پاس اپنی زرہ گروی رکھی۔