قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: کِتَابُ العَمَلِ فِي الصَّلاَةِ (بَابُ التَّصْفِيقِ لِلنِّسَاءِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1204.   حَدَّثَنَا يَحْيَى أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ التَّسْبِيحُ للرِّجَالِ وَالتَّصْفِيحُ لِلنِّسَاءِ

صحیح بخاری:

کتاب: نماز کے کام کے بارے میں

 

کتاب تمہید  (

باب: تالی بجانا یعنی ہاتھ پر ہاتھ مارنا صرف عورتوں کے لئے ہے

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1204.   حضرت سہل بن سعد ؓ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: ’’مردوں کے لیے سبحان اللہ کہنا اور عورتوں کے لیے تالی بجانا ہے۔‘‘