قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الجَنَائِزِ (بَابُ قَوْلِ الرَّجُلِ لِلْمَرْأَةِ عِنْدَ القَبْرِ: اصْبِرِي)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1252.   حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ مَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِامْرَأَةٍ عِنْدَ قَبْرٍ وَهِيَ تَبْكِي فَقَالَ اتَّقِي اللَّهَ وَاصْبِرِي

صحیح بخاری:

کتاب: جنازے کے احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: کسی مرد کا عورت سے قبر کے پاس یہ کہنا کہ صبر کر

)
 

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1252.   حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے،انھوں نے فرمایا: نبی کریم ﷺ ایک عورت کے پاس سے گزرے جوقبر کے پاس رورہی تھی، آپ نے اس سے فرمایا: ’’اللہ سے ڈراور صبر سے کام لے۔‘‘