قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ الصَّلاَةِ بِمِنًى)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1655.   حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ صَلَّى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِنًى رَكْعَتَيْنِ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ وَعُثْمَانُ صَدْرًا مِنْ خِلَافَتِهِ

صحیح بخاری:

کتاب: حج کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب: منی میں نماز پڑھنے کا بیان

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1655.   حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ رسول اللہ ﷺ اور حضرت ابو بکر وعمر رضوان اللہ عنھم اجمعین منیٰ میں دو دورکعت پڑھتے تھے۔ اسی طرح حضرت عثمان ؓ نے بھی اپنے ابتدائی دورخلافت میں دو دو رکعت پڑھنے کااہتمام کیاتھا۔