قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: فعلی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ تَقْلِيدِ الغَنَمِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة

ترجمۃ الباب:

1702.   حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ كُنْتُ أَفْتِلُ الْقَلَائِدَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيُقَلِّدُ الْغَنَمَ وَيُقِيمُ فِي أَهْلِهِ حَلَالًا

صحیح بخاری:

کتاب: حج کے مسائل کا بیان

 

کتاب تمہید  (

باب : بکریوں کو ہار پہنانے کا بیان( لیکن بکریوں کا اشعار کرنا بالاتفاق جائز نہیں )

)
  باب تمہید

مترجم: شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)

1702.   حضرت عائشہ ؓسے ہی روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ میں نبی ﷺ کی قربانیوں کے لیے ہار بنایا کرتی تھی، آپ انھیں بکریوں کے گلے میں ڈالتے اور خود اپنے گھر میں احرام (اور اس کی پابندیوں )کے بغیر رہتے تھے۔